
راکھی ساونت نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت دبئی میں اپنے طویل قیام کے بعد پیر کو ممبئی پہنچی ہیں، جہاں وہ اپنی ڈانس اکیڈمی چلاتی ہیں۔ واپسی کے ایک دن بعد ہی اُن کی لو لائف ایک بار پھر میڈیا کی زینت بن گئی ہے، راکھی ساونت نے تازہ انٹرویو میں اپنے نئے محبوب کا تذکرہ







