Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت کی معروف اداکارہ نے اسلام قبول کرکے مسلمان بوائے فرینڈ سے شادی کر لی

بھارت کی معروف اداکارہ گہنا وشستھ نے اسلام قبول کرکے مسلمان بوائے فرینڈ فیضان انصاری سے شادی کر لی ہے۔    بھارتی میڈیا کے مطابق گہنا وشستھ کے خلاف غیر اخلاقی فلموں سے متعلق مقدمہ درج ہے، جس پر وہ ضمانت پر رہا ہیں۔ اس دوران ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں سرخ عروسی جوڑے میں ملبوس اپنے دولہا فیضان انصاری

Loading...