
معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل ریمپ پر واک کے دوران پلر گرنے سے دب کر ہلاک ہو گئیں
معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل وانشیکا چوپڑا ریمپ پر واک کے دوران پلر گرنے سے دب کر ہلاک ہو گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل کی ہلاکت کا واقعہ بھارتی شہر نوئیڈا کے فلم سٹی میں فیشن شو کے دوران پیش آیا۔ فیشن شو میں لائٹس کیلئے لگایا گیا لوہے کا پلر ریمپ پر واک کے دوران ماڈل پر اچانک گر پڑا اور وہ زخمی ہوگئیں جبکہ







