Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دل کی دھڑکن

نوجوان بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

نوجوان بھارتی اداکار نتھن گوپی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ میڈیا کے مطابق بھارت کے نوجوان لیجنڈ اداکار نتھن گوپی کو دل کی تکلیف کی شکایت کے باعث اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔ اداکار کی اچانک موت پر ساتھی اداکاروں نے دلی رنج کا اظہار کیا۔ لیجنڈ اداکار ڈاکٹر وشنو وردھن کے ساتھ فلم ہیلو ڈیڈی میں چائلڈ اسٹار

Loading...