
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دی
معروف بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ہے۔ حال ہی میں بھارتی ٹی وی شو ’ سسرال سمر کا ‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں کم عمری سے ہی کام کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس شعبے میں 10 سے 15 سال کا عرصہ ہوگیا ہے لیکن جب







