Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

بھارتی دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر

بھارتی دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ حال ہی میں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان  بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ کے ٹاپ 10 اہداف میں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ سال 1998 میں سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا

Loading...