Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکار

معروف بھارتی اداکار کی پراسرار موت؛ مداح غمزدہ ہوگئے

معروف بھارتی اداکار ادتیا سنگھ راجپوت کی پراسرار موت نے مداحوں کو غمزدہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ادتیا سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ کے بیت الخلا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق ادتیا کے دوست جب ان سے ملنے کے لیے گھر پہنچے

Loading...