
منیب بٹ اور ایمن خان کے ہاں تیسرے بچے کی آمد، ننھی پری کا نام کیا رکھا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی منیب بٹ اور ایمن خان نے اپنی تیسری بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ اداکار منیب بٹ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ ان کی تیسری بیٹی کی پیدائش 26 اگست کو ہوئی ہے، جس کا نام ’نیمل منیب‘ رکھا گیا ہے۔ منیب بٹ کی جانب سے اس اطلاع کے بعد سوشل میڈیا







