پاکستان کے معروف مزاحیہ شاعر انتقال کر گئے سلمان گیلانی کے انتقال سے ادبی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی