ندیم نانی والا نے ڈکی بھائی کی گرفتاری کی اصل وجہ بتادی ندیم نانی والا، رجب بٹ اور ڈکی بھائی کی ایف آئی اے تحقیقات اور کیسز میں بھی مدد فراہم کررہے ہیں۔