ریمپ پر گلیمر کا طوفان، علی رضا اور کنزا ہاشمی نے مداحوں کے دل جیت لیے برائیڈل فیشن ویک کے پہلے روز فیشن اور گلیمر کا حسین امتزاج دیکھنے میں آیا۔