وزیرِ اعظم آج ایک روزہ دورہء گلگت بلتستان کے لیے گلگت پہنچ گئے یہ اعلیٰ سطحی وفد مختلف ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور کا جائزہ بھی لے گا