وزیر اعلیٰ سندھ کا صبح سویرے یونیورسٹی روڈ منصوبے کا اچانک دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، مراد علی شاہ