کراچی، اسکول کی چھت سے اچانک گرنے والی بچی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب کو ہلا دیا، حقیقت کیا ہے؟ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ قتلِ خطا کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے