سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں مشترکہ آپریشن، 22 بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج ہلاک
ترجمان پاک فوج نے بتایا مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد ہوا