ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے کا ہیٹ ویو الرٹ جاری ادارے نے 5 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کیا ہے۔