حکومت کا بازار رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
بیکریاں، ریسٹورنٹ اور تندور رات 10 بجے بند ہوں گے جب کہ میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گی۔