کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار کراچی کے جنوب میں اس وقت بارش کے بادل موجود ہیں جو شہر کے جنوبی علاقوں کی طرف گامزن ہیں