پاکستان اور ترکیہ عدالتی تعلقات میں تاریخی سنگِ میل، اعلیٰ سطحی معاہدہ کل طے پائے گا ترک وفد اپنے دورے کے دوران ٹیکسلا اور لاہور کے تاریخی مقامات کا بھی دورہ کرے گا