میٹرک امتحانات ملتوی کرنے کے مطالبے پر ناظم امتحانات کا بیان سامنے آگیا احمد خان چٹھو کا کہنا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات 7 اپریل سے ہی ہوں گے