کراچی کی سڑکیں قاتل بن گئیں، 254 زندگیاں نگل گئیں، معصوم بھی محفوظ نہ رہے جاں بحق ہونے والوں میں 184 مرد، 34 خواتین اور 36 معصوم بچے شامل ہیں