وزیر اعظم شہباز شریف کا خطاب، اہم فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے خطاب میں ممکنہ توانائی بحران اور کفایت شعاری اقدامات پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے