وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات طے وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی میں فیصل بیس پر اترے۔