ملک میں مغربی ہواؤں کے اثرات؛ کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا آغاز
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم 29 مارچ تک سندھ کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا