آئی ایم ایف نے حکومت کیساتھ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز ڈرافٹ شیئر کردیا ایم ای ایف پی ڈرافٹ پر اتفاق رائے پیدا ہونے کے بعد سٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا