صحافیوں کو دھمکانے والے ایس ایس پی تھرپارکر کو عہدے سے ہٹادیا گیا آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے دستخط سے احکامات جاری کیے گئے