حکومت کا آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے بڑا فیصلہ شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کی لیے حکومتی کمیٹی کی تجاویز بول نیوز نے حاصل کرلیں۔