سال نو پر منچلوں کے سدباب کیلیے شہر قائد میں ٹریفک پولیس کا جامع پلان جاری تمام ہیوی ٹریفک کو رات 2 بجے کے بعد شہر میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی