ملکی معیشت سے اچھی خبر، پاکستان میں موبائل فونز کی پیدوار میں اضافہ ریکارڈ نومبر کے مہینے میں پاکستان میں موبائل کی پیدوار 2 اعشاریہ 49 ملین یونٹ رہی