بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، نوٹیفکیشن جاری
عادل راجہ طویل عرصے سے آن لائن پلیٹ فارمز کو ریاست مخالف بیانیہ تشکیل دینے اور اسے پھیلانے کے لیے استعمال کرتے رہے۔