آزادکشمیر انتخابات پر بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد بیانات مسترد کرتے ہیں، پاکستان
بھارت غلط معلومات پھیلا کر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم سے عالمی توجہ نہیں ہٹا سکتا ہے، ترجمان