پاکستان نے افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروپ کو علاقائی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا افغانستان میں صورت حال بدستور انتہائی تشویش ناک ہے، عاصم افتخار