سرکاری ملازمین کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس سے متعلق اہم وضاحت سامنے آ گئی یہ وضاحت تنخواہوں کے حساب کتاب میں یکسانیت پیدا کرنے کے لیے دی گئی ہے