کراچی، کیماڑی میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، کارروائی کے دوران مزاحمت پر مقدمہ درج سرکاری زمینوں سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے مشترکہ کارروائیاں جاری رہیں گی، انتظامیہ