عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف ملے گا یا نیا نظام آئے گا؟ حکومت نے پلان تیار کرلیا کمیٹی نے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر اور پرائس اسٹیبلائزیشن فنڈ کے قیام کے ممکنہ اثرات کا بھی جائزہ لیا