کیپٹن محمد سرور شہید کا 78واں یوم شہادت؛ پاک فوج کا زبردست خراج عقیدت کیپٹن محمد سرور 27 جولائی 1948ء کو پہلی جنگِ کشمیر میں وطن پر قربان ہوئے تھے