آزاد کشمیر الیکشن؛ نکیال میں لیگی کارکنان اور جیالوں میں جھگڑا، پیپلز پارٹی کا کارکن جاں بحق، 2 زخمی میرپور ڈویژن کے 13حلقوں میں پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی