جنوبی وزیرستان؛ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام، 4 خوارج ہلاک دہشت گردوں کی گاڑی کو چیک پوسٹ کی حدود سے باہر ہی تباہ کردیا گیا، آئی ایس پی آر