مضبوط شراکت داری کیلئے اعلیٰ سطح کے رابطوں کا تسلسل نہایت اہم ہے، پاک تاجک وزرائے خارجہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تاجکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی ہے