
دنیا کے 100 بہترین کھانوں میں شامل دیسی پکوان کون سے ہیں؟
دیسی کھانا دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور سال 2024 کی جاری ہونی والی کھانوں کی لسٹ میں پاکستان اور بھارت کی کچھ ڈشز شامل کی گئیں ہیں۔ ٹیسٹ اٹلس، جو دنیا بھر کے کھانوں پر معلومات جمع کرتے ہیں، نے دنیا کے 100 بہترین پکوانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان اور بھارت کے مقامی لوگوں کی طرف سے پسند کیے جانے والے







