
پانی پر اڑنے والی کشتی پر سفر کرنا ممکن لیکن کب؟
ایک سویڈن کمپنی نے ایسی منفرد کشتی تیار کی ہے جسے فلائنگ شپ کہا جائے تو بالکل بھی غلط نہیں ہوگا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کشتی کو Candela P-12 کا نام دیا گیا ہے ، جسے سال 2024 میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔ یہ کشتی 29 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پانی کی سطح پر پرواز کرنے کے لیے 252







