Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا

پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا

ہم جانتے ہیں کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ مضر گیس نہیں ہے تاہم یہ گرین ہاؤس گیسز میں شامل ہیں، گرین ہاؤس گیسز سے مراد ایسی تمام گیسز جو سورج کی شعاعوں کو جذب کرکے انہیں واپس خلا میں لوٹنے میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں۔ واضح رہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ گاڑیوں اور فیکٹریوں سے بے تحاشہ خارج ہوکر فضا میں جمع ہورہی ہے اور اپنی مقررہ قدرتی

Loading...