
پاکستانی کھانوں کے دلدادہ دھونی کو فخر عالم کی بڑی پیشکش
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی بھی پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے۔ مہندرا سنگھ دھونی کو نہ صرف ان کی قائدانہ صلاحیتوں بلکہ ان کے ساتھی کھلاڑیوں سمیت دیگر ٹیم کے کھلاڑیوں سے میل جول اور بہترین رویے کی بناء پر بھی کافی پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز ہوئے 11 سال گزر گئے







