Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حسن

حسن علی نے گراؤنڈ میں موجود شائقین کو ڈانس کرنے پر مجبور کردیا

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرحسن علی نے گراؤنڈ میں موجود شائقین کو ڈانس کرنے پر مجبور کردیا۔ سوشل میڈیا پرکرکٹر حسن علی کی ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کےدوران باؤنڈری لائن پر کھڑے ہیں ، جنھوں نے وہاں موجود شائقین کرکٹ کو اپنے ڈانس اسٹیپس بتائے اور پھر سب نے مل کر پرفارمنس

Loading...