
کیل سے 2 سو غبارے پھاڑنے کا عالمی ریکارڈ
امریکا میں 200 غباروں کو ایک کیل کی مدد سے پھاڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ کے مطابق اس عالمی کارنامے کو کامیابی سے ڈیوڈ رش نامی امریکی شخص نے سرانجام دیا ہے۔ ورلڈ ریکارڈ کی ویڈیو دیکھیں: View this post on Instagram A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords) اس عالمی ریکارڈ کی انجام دہی کےلئے دو سو







