Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جرمن

جرمن شہری نے ہائی ہیل پہن کر 100میٹر دوڑکا ریکارڈ بنالیا

ہائی ہیل کا نام لیتے ہی خواتین ذہن میں آتی ہیں جنہیں فیشن کی خاطر ہیل والے جوتے پہننا ہرحال میں ہی پسند ہے چاہے کمر، پاؤں یا ٹانگوں میں درد کی تکلیف کا سامنا کر نا پڑے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے جرمن شخص کے بارے میں بتا رہے ہیں جس نے سرخ رنگ کے خواتین کے ہائی ہیل والے جوتے پہن کر 100 میٹر دوڑ

Loading...