
برطانیہ میں بنا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ جس نے سب کو حیران کردیا
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جنہیں قدرت نے غیر معمولی صلاحیتوں سے مالا مال کیا ہے ایسی ہی ایک صلاحیت جسم میں لچک ہونے کی وجہ سے اسے مختلف سمت میں موڑنے کی ہے جسے کنٹرشنسٹ کہاجاتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے لبرٹی باروس ایک مشہور رقاصہ اور کنٹورشن ہے ان کے جسم میں انتہائی غیر معمولی لچک پائی جاتی ہے جس کی وجہ







