Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈولی

سوشل میڈیا پر وائرل سیاہ فام لڑکی ’ نیا ڈولی‘ کون ہے؟

سوشل میڈیا پر رابطے کےلئے استعمال کی جانے والی موجودہ دور کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک روز بہ روز دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ نوجوان نسل میں اس جادوئی ایپ کا استعمال زیادہ دیکھا جارہا ہے ، جو کسی کو بھی شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچا کر ان کی قسمت کو چند گھنٹوں میں بدل دیتی ہے۔ ایسے ہی نوجوانوں

Loading...