
سال 2023 میں ہونے والی پاکستان کی مشہور شخصیات کی شادیاں
پاکستان میں شادی کی تقریبات غیر معمولی موقع تسلیم کیا جاتا ہے اور 2023 شادیوں کا سال رہا ہے جس دوران شوبز کی معروف شخصیات بشمول مشہور کھلاڑی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ سال 2023 میں ہونے والی کچھ شادیاں جو کہ سوشل میڈیا پر چرچا کا باعث بنی ہیں ان میں شاہین شاہ آفریدی ، ماہرہ خان، اشنا شاہ، ، شاداب خان و دیگر







