
وائرل ویڈیو؛ جنگل کا بادشاہ گینڈے سے کیوں ڈر گیا؟
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں جنگل کے دو بادشاہ کسی فائٹنگ کے بغیر ہی گینڈوں کے سامنے ہار مان گئے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دو شیر سڑک کے بیچ میں بڑے آرام سے لیٹے ہیں لیکن جیسے ہی دو گینڈے آہستہ آہستہ چلتے ہوئے ان کے قریب آتے ہیں تو شیر کسی مزاحمت کے بغیر وہاں سے چلے







